تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْتُول" کے متعقلہ نتائج

مَخْتُول

(سلائی و بٹائی) ریشم کا باریک بھانجواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنائے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ ناخن میں باریک سوراخ کرکے اس کے اندر سے تاگے کو نکالا اور مانجھا جاتا ہے تاکہ وہ یکساں اور چکنا ہو جائے، یہی عمل اس کی وجہ تسمیہ ہے خیاتا، چٹا، مختوم، کالا ریشم

مَخْتُولی

مختول = تاگا سے منسوب یا متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْتُول کے معانیدیکھیے

مَخْتُول

maKHtuulमख़्तूल

وزن : 221

موضوعات: سلائی

مَخْتُول کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (سلائی و بٹائی) ریشم کا باریک بھانجواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنائے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ ناخن میں باریک سوراخ کرکے اس کے اندر سے تاگے کو نکالا اور مانجھا جاتا ہے تاکہ وہ یکساں اور چکنا ہو جائے، یہی عمل اس کی وجہ تسمیہ ہے خیاتا، چٹا، مختوم، کالا ریشم
  • مَخَتُّول

عربی - صفت

  • درہم برہم، بکھرا ہوا، (مجازاً) فریفتہ، بسمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मख़्तूल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काला रेशम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْتُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْتُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone