تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْطُوط" کے متعقلہ نتائج

مَخْطُوط

جس پر لکیریں بڑی ہوں ، لکیروں والا ، دھاری دار ، جھری دار

مَخْطُوطَہ

قلمی تحریر، قلمی نسخہ، غیر مطبوعہ کتاب یا رسالہ وغیرہ

مَخْطُوطَہ شَناس

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت رکھنے والا

مَخْطُوطَہ شَناسی

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت

مَخْطُوطات

قلمی تحریریں، غیر مطبوعہ کتابیں یا رسالے وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْطُوط کے معانیدیکھیے

مَخْطُوط

maKHtuutमख़्तूत

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَخْطُوط کے اردو معانی

صفت

  • جس پر لکیریں بڑی ہوں ، لکیروں والا ، دھاری دار ، جھری دار
  • ہاتھ سے لکھا ہوا ، قلمی

Urdu meaning of maKHtuut

  • Roman
  • Urdu

  • jis par lakiire.n ba.Dii huu.n, lakiiro.n vaala, dhaariidaar, jhurriidaar
  • haath se likhaa hu.a, qalamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْطُوط

جس پر لکیریں بڑی ہوں ، لکیروں والا ، دھاری دار ، جھری دار

مَخْطُوطَہ

قلمی تحریر، قلمی نسخہ، غیر مطبوعہ کتاب یا رسالہ وغیرہ

مَخْطُوطَہ شَناس

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت رکھنے والا

مَخْطُوطَہ شَناسی

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت

مَخْطُوطات

قلمی تحریریں، غیر مطبوعہ کتابیں یا رسالے وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْطُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْطُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone