تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَکَّہ

(لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا

مَکَّہ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ، تکریم یا حرمت والا مکہ ۔

مَکَّہ شَرِیف

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ، پاک مکہ ۔

مَکَّہ مُعَظّمَہ

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ؛ عظمت یا بزرگی والا مکہ ۔

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَّہ کے معانیدیکھیے

مَکَّہ

makkaमक्का

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: شہر اسلام

مَکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا
  • عرب کا ایک مشہور اور نہایت مقدس شہر جس میں خانۂ کعبہ واقع ہے اور جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، صاحب استطاعت مسلمان ہر سال فریضۂ حج ادا کرنے وہاں جاتے ہیں، مکہ شریف، مکہ معظمہ (بطور تلمیح مستعمل) کہتے ہیں: خوشا نصیب جس نے مکہ معظمہ دیکھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَکّا

(کاشتکاری) بڑی جوار، مکئی

شعر

English meaning of makka

Noun, Masculine

  • (Lexical) to do waste, to throwaway
  • Mecca in Arabia, a city of Saudi Arabia where Kaaba is located and it is the holiest city of Islam where Muhammad was born, a place of great concourse

मक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) निकाल फेंकना, दूर करना
  • अरब का एक प्रसिद्ध नगर जहाँ पैग़म्बर मोहम्मद साहब का जन्म हुआ था, यह मुसलमानों का सबसे बड़ा तीर्थस्थान है, हज करने के लिये मुसलमान वहाँ जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words