تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی کا بَیل بَنانا" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مَکّھی کا بَھینسا بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی کا بَیل بَنانا کے معانیدیکھیے

مَکّھی کا بَیل بَنانا

makkhii kaa bail banaanaaमक्खी का बैल बनाना

مَکّھی کا بَیل بَنانا کے اردو معانی

  • ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

मक्खी का बैल बनाना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा सी बात को मुबालग़ा आमेज़ी से बड़ा कर दिखाना, फाँस का बाँस बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی کا بَیل بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی کا بَیل بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone