تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینکْنا

کچھ لحاظ نہ کرنا ، بالکل بے تعلق کر دینا ، کوئی واسطہ باقی نہ رکھنا ، کسی معاملے سے بالکل الگ کر دینا ۔

دودھ سے مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینْکْنا

دُودھ سے مَکّھی کو نِکال ڈالنا

بُھلا دینا ، بے ِ دخل کردینا.

مَکڑی کی طَرَح جھاڑ ڈالنا

پھینک دینا، نقصان پہنچانا، آسانی سے مار ڈالنا

چِیُونٹی کی طَرَح مَسَل ڈالنا

آسانی سے شکست دینا

رُوئی کی طَرَح تُوم ڈالنا

ایک ایک عیب کھول کر رکھ دینا عیبوں کو بکھاننا ، بتُھون کرنا ، اچھی طرح خبر لینا یا دھجّیاں اُڑانا .

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا کے معانیدیکھیے

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

makkhii kii tarah nikaal Daalnaaमक्खी की तरह निकाल डालना

محاورہ

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا کے اردو معانی

  • ۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔
  • کچھ لحاظ نہ کرنا ، بالکل بے تعلق کر دینا ، کوئی واسطہ باقی نہ رکھنا ، کسی معاملے سے بالکل الگ کر دینا ۔

मक्खी की तरह निकाल डालना के हिंदी अर्थ

  • कुछ लिहाज़ ना करना, बिलकुल बे-तअल्लुक़ कर देना, कोई वास्ता बाक़ी ना रखना, किसी मुआमले से बिलकुल अलग कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words