تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکّھی مار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی مار کے معانیدیکھیے
مَکّھی مار کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا
- ایک قسم کی چھڑی جس کے سرے پر چمڑا لگا ہوتا ہے جس کی مدد سے لوگ عموماً مکھیاں اڑاتے ہیں، مکھیاں اڑانے کی چونری وغیرہ
- وہ شخص جسے دیکھ کر گھن آئے، گھناؤنا، مکروہ آدمی
- ایک کیڑے کا نام جو مکھیاں مار کر کھاتا ہے، مکھی کا شیر، شیر مگس
- بغیر سوچے سمجھے جوں کی توں نقل کرنے والا، بے سمجھ کاتب جو سیاہی کے دھبے تک لال کر دیتا ہے
- (مجازاً) بے کار، نکما
- (مجازاً) بہت سست اور کاہل، احدی
شعر
چھرے کی زور پر ایم اے کی ڈگری لے تو لی لیکن
کئی برسوں سے گھر پر بن کے مکھی مار بیٹھے ہیں
English meaning of makkhii-maar
Adjective
- (Lexical) one who kills a fly or flies
- a dirty, filthy fellow
- (Metaphorically) an idler, a lazy fellow
- one who makes an exact copy of a document, mistakes, and blots included
मक्खी-मार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) मक्खीयों को जान से मारने वाला
- एक प्रकार की छड़ी जिसके सिरे पर चमड़ा लगा होता है जिसकी सहायता से लोग प्रायः मक्खियाँ उड़ाते हैं, मक्खियाँ उड़ाने की चुनरी आदि
- वह व्यक्ति जिसे देख कर घृणा हो, बहुत ही घृणित व्यक्ति, घिनावना व्यक्ति
- एक प्रकार का बहुत छोटा जानवर जो प्रायः मक्खियाँ मार-मार कर खाया करता है
- बिना सोचे-समझे जूँ की तूँ नक़ल करने वाला, बे-समझ लीपिक जो स्याही के धब्बे तक लाल कर देता है
- (लाक्षणिक) बेकार, निकम्मा
- (लाक्षणिक) बहुत सुस्त और काहिल, आलसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکّھی مار)
مَکّھی مار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔