تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی سی اُڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

مَکّھی سی اُڑا دینا

بری طرح سلام کا جواب دینا ، سرسری اشارہ سے سلام کا جواب دینا ، اچٹتا ہوا سا سلام کرنا ۔

ہاتھ سے مَکّھی اُڑا دینا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

مَکّھی اُڑا دینا

۔(کنایۃً) اچٹتاہوا سلام کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی سی اُڑا دینا کے معانیدیکھیے

مَکّھی سی اُڑا دینا

makkhii sii u.Daa denaaमक्खी सी उड़ा देना

محاورہ

مَکّھی سی اُڑا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بری طرح سلام کا جواب دینا ، سرسری اشارہ سے سلام کا جواب دینا ، اچٹتا ہوا سا سلام کرنا ۔

मक्खी सी उड़ा देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अभिवादन का बुरी तरह उत्तर देना, अभिवादन का सरसरी भाव से उत्तर देना, झटके से अभिवादन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی سی اُڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی سی اُڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words