تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِّھیاں" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیاں

مکھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مگس، شہد کی مکھی

مَکِّھیاں ہانکْنا

بیٹھی یا لپٹتی ہوئی مکھیوں کو اڑانا ، مکھیاں جھلنا ، مگس رانی کرنا ۔

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

مَکِّھیاں اُوڑانا

خالی رہنا ، بیکار بیٹھ کر وقت ضائع کرنا

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِّھیاں کے معانیدیکھیے

مَکِّھیاں

makkhiyaa.nमक्खियाँ

اصل: ہندی

وزن : 212

واحد: مَکّھی

موضوعات: حشرات

مَکِّھیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • مکھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مگس، شہد کی مکھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of makkhiyaa.n

Noun, Feminine, Plural

  • flies

मक्खियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मक्खी का बहु., मक्षिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِّھیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِّھیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone