تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَب خانَہ" کے متعقلہ نتائج

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مَکتَب گاہ

تعلیم گاہ، درس گاہ، مکتب، مدرسہ، اسکول، کالج، تعلیمی ادارہ

مَکتَب داری

مکتب کی نگرانی کرنا ، بچوں کو تعلیم دینے کا کام ، معلمی کرنا ۔

مَکتب پَڑھانا

ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ میں بچوں کو پڑھانے کی نوکری کرنا، بچوں کو پڑھانا، مکتب میں تعلیم دینا، میر صاحب مکتب پڑھایا کرتے تھے

مکتب میں پڑھانا

اسکول میں تعلیم دینا

مَکتَب خانَہ

بچوں کو پڑھانے کی جگہ ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے، تعلیم گاہ

مَکتَب نَشِینی

مکتب میں بیٹھنا یا بٹھانا، بچے کو پڑھنے کے لیے مدرسے بھیجنا

مَکتَب ہونا

بچے کو پہلی بار مدرسے یا مکتب میں بٹھانے کی تقریب منعقد ہونا ، تقریب بسم اﷲ ہونا ۔

مَکتَب کَرنا

بچے کی بسم اﷲ کا جشن منانا ، رسم تسمیہ خوانی منعقد کرانا ۔

مَکتَبُ العَشائِر

قبائل عرب کی تعلیم کا کالج ۔

مَکْتَب صَنائِعِ نَفِیسَہ

آرٹس اسکول

مَکتَب بِٹَھانا

اسکول میں داخل کرانا

مَکتَبُ الحُقُوق

ایسی درس گاہ جہاں قانون کی تعلیم دی جائے ، مکتب حقوق ۔

مَکتَب بِٹھا دینا

اسکول میں داخل کرانا

مَکتَبُ اللِسان

مختلف زبانیں سکھانے والا تعلیمی ادارہ ۔

مَکتَب میں بِٹھانا

اسکول یا کسی تعلیمی ادارے میں داخل کرنا

مَکتَب کا یار

زمانۂ طالب علمی کا ساتھی، ہم مکتب، ہم سبق

مَکتَبِ قَبائِل

قبائلی جنگی اسکول ؛ حربی تعلیم و تدریس کا ادارہ جو قبیلہ میں واقع ہو ۔

مَکتَبِ نَوّاب

فقہ کی اعلیٰ تعلیم کا ادارہ ۔

مَکتَبِ صَنائِع

تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے ۔

مَکتَبِ تَنقِید

تنقید کے متعلق مخصوص نظریہ رکھنے والے لوگوں کی جماعت یا گروہ ۔

مَکتَبِ طِبّی

تعلیمی ادارہ جہاں طب کی تعلیم دی جائے ، میڈیکل کالج ۔

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

مَکتَبِ دَوا سازی

دوا سازی کی تعلیم دینے والا ادارہ ؛ ادویات بنانے کا ادارہ ۔

مَکتَبِ حُقُوق

رک : مکتب الحقوق ۔

مَکتَب کے لَڑکے

وہ لڑکے جو کسی مکتب میں پڑھیں ، طالب علم

مَکتَبِ مُلکی

وہ ادارہ جہاں ایسے طالب علم تیار کیے جائیں جو سول معاملات کا انتظام کریں ، سول سروس کالج ، مکتب ملکیہ ۔

مَکتَبِ خَیال

کسی مخصوص خیال یا نظریے کے لوگوں کا گروہ یا حلقہ ، مکتبہء خیال (School of thought) ۔

مَکتَبی

مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

مَکتَبِ دارُ المُعَلِّمِین

استادوں کو تربیت دینے کی جگہ یا درس گاہ ، تربیت گاہِ اساتذہ ۔

مَکتَبِ صِبیانی

پرائمری اسکول ، مدرسہء ابتدائی ۔

مَکتَبِ فِقَہ

فقہی مسلک ، مذہبی رجحان یا میلان ۔

مَکْتَبِ عِشْق

مَکتَبِ سُلطانِیَہ

شاہی مدرسہ ۔

مَکتَبِ فِکر

یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدےد یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے

مَکتَبانَہ

مکتبی ، درسی ، کتابی ؛ طفلانہ ۔

مَکتَبی عِلم

مکتب سے حاصل کیا ہوا علم ، درسی علم ۔

مَکتَبی تَنقِید

تنقید جو کسی مکتبہء تنقید یا تنقید کے کسی خاص نظریہ پر مبنی ہو ۔

مَکتَبات

مکتبہ (رک) کی جمع ؛ مدرسے ، مکتبے نیز کتب خانے ۔

مَکتَبی تَعلِیم

مدرسے ، اسکول یا کالج کی تعلیم ، رسمی تعلیم ۔

مَکتَبَہ ہائے فِکر

رک : مکتبہء فکر جس کی یہ جمع ہے ۔

مَکتَبَہ

۱۔ کتب خانے ، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ

مَکتَبِ بَحرِیَہ

فن جہاز رانی کی تعلیم دینے والی درس گاہ ۔

مَکتَبِ حَربِیَہ

درس گاہ جہاں فوجی تعلیم و تربیت دی جائے ، عسکری تعلیم کا ادارہ ۔

مَکتَبِ مُلکِیَہ

سول سروس کالج ، مکتب ملکی ۔

مَکْتَبَۂ خَیال

مَکتَبی سَطَح کی

بہت معمولی ، بچکانہ ۔

مَکتَبی سَطَح کا

بہت معمولی ، بچکانہ ۔

مَکتَبَۂ اُسلُوب

کسی خاص اسلوب یا انداز کے حامل لکھنے والوں کا حلقہ یا گروہ ۔

مَکتَبَۂ فِکر

رک : مکتب فکر ۔

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مُکاتَب

مال معین ادا کرنے کی شرط پر آزادی لینے والا

مَکاتِب

مدارس، مکتبے

مُکاتِب

لکھنے والا، خط و کتابت کرنے والا، نامہ نگار

مَکاتِیب

خطوط ، مراسلے ، رقعات ، بہت سے مکتوب

مُقَطَّب

(طبیعیات) اپنے اصلی کے علاوہ اور کسی جزو سے مخلوط ، جس میں ملاوٹ ہو، ملونی والا

ڈونڈُوِ مَکْتَب

مدرَسے میں پڑھانے والا، مکتب کا استاد یا مدرّس.

ہَم مَکْتَب

ایک ہی مکتب کا پڑھا ہوا، ایک مکتب میں پڑھنے والا

جِنْسِیَت مَکتَب

ایک ہی مکتب میںپڑھنے والا ، ایک ہی مکتب کا پڑھا ہوا ، ہم دبستان ؛ رک : ہم مدرسہ ۔

مَسْجِدِ مَکتَب

مسجد میں قائم مدرسہ ، مسجد اسکول ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَب خانَہ کے معانیدیکھیے

مَکتَب خانَہ

maktab-KHaanaमकतब-ख़ाना

وزن : 2222

موضوعات: قمار بازی

مَکتَب خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بچوں کو پڑھانے کی جگہ ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے، تعلیم گاہ
  • قمارباز: جوا کھیلنے کی جگہ، قمار خانہ، جوا خانہ

English meaning of maktab-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an gambling house
  • a school, an academy

मकतब-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सट्टा खेलने का स्थान, जुआखाना
  • बच्चों को पढ़ाने की जगह, प्राथमिक या निजी संस्थान जिसमें बच्चों को पढ़ाया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَب خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَب خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone