تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَبی" کے متعقلہ نتائج

مَکتَبی

مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

مَکتَبی عِلم

مکتب سے حاصل کیا ہوا علم ، درسی علم ۔

مَکتَبی تَعلِیم

مدرسے ، اسکول یا کالج کی تعلیم ، رسمی تعلیم ۔

مَکتَبی کِتاب

نصابی کتاب ، درسی کتاب ۔

مَکتَبی تَنقِید

تنقید جو کسی مکتبہء تنقید یا تنقید کے کسی خاص نظریہ پر مبنی ہو ۔

مَکتَبی سَطَح کی

بہت معمولی ، بچکانہ ۔

مَکتَبی سَطَح کا

بہت معمولی ، بچکانہ ۔

جِنْسِیَت مَکتَبی

ہم مدرسہ ہونے کی حالت ، ایک مدرسے میں زیر تعلیم ہونے کی کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَبی کے معانیدیکھیے

مَکتَبی

maktabiiमकतबी

وزن : 212

مَکتَبی کے اردو معانی

صفت

  • مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

English meaning of maktabii

Adjective

  • academic, scholarly
  • pertaining to primary or elementary school or religious school

मकतबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मकतब (प्राथमिक विद्यालय) का, जिस का मकतब से संबंध हो, तालीमी, मदरसा का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words