تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل میں تیل ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل میں تیل ڈالْنا کے معانیدیکھیے

مَل میں تیل ڈالْنا

mal me.n tel Daalnaaमल में तेल डालना

محاورہ

مَل میں تیل ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

मल में तेल डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मिल देना, मसल देना , रौंद देना, बर्बाद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل میں تیل ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل میں تیل ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words