تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاگِیر" کے متعقلہ نتائج

مَلاگِیر

ایک پہاڑی پرند کا نام جو صندل کے رنگ کا ہوتا ہے ۔

مَلاگِیری رَنگ

(رنگائی و لیلاری) صندل کی لکڑی کے رنگ کے مشابہ رنگ جو نارنجی اور اودے رنگ کو ملاکر بنایا جاتا ہے ، صندلی رنگ ، جوگیا رنگ ، اگری رنگ

مَلاگِیری لِباس

صندلی رنگ کے کپڑے ، گیروے رنگ کی پوشاک ، جوگیا رنگ کے کپڑے ۔

مَلاگِیْری

ملاگیر سے منسوب، ملاگیر کا، صندلی

مُلّا گِیری

ملا کا پیشہ یا کام، معلمی، مکتب پڑھانا، تعلیم و تعلم کا کام

عِطْرِ مَلاگِیر

بہترین صندل کا عطر.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاگِیر کے معانیدیکھیے

مَلاگِیر

malaagiirमलागीर

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مَلاگِیر کے اردو معانی

  • ایک پہاڑی پرند کا نام جو صندل کے رنگ کا ہوتا ہے ۔
  • صندل کی قسم کی ایک لکڑی جسے پیس کر سرخی ملاکر اس میں کپڑے (خصوصا ً دوپٹے) رنگتے ہیں جو خوشبودار بھی ہوتے ہیں ، صندلِ زرد ، اعلیٰ درجے کا صندل
  • لونڈیوں کا ایک نام جس طرح کیتکی ، سیوتی، چنبیلی وغیرہ ہوتا ہے

Urdu meaning of malaagiir

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.Dii parind ka naam jo sandal ke rang ka hotaa hai
  • sandal kii kism kii ek lakk.Dii jise piis kar surKhii milaakar is me.n kap.De (Khusuusan dopaTTe) rangte hai.n jo Khushbuudaar bhii hote hai.n, sandal-e-zard, aalaa darje ka sandal
  • launDiyo.n ka ek naam jis tarah ketkii, sevatii, chambelii vaGaira hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاگِیر

ایک پہاڑی پرند کا نام جو صندل کے رنگ کا ہوتا ہے ۔

مَلاگِیری رَنگ

(رنگائی و لیلاری) صندل کی لکڑی کے رنگ کے مشابہ رنگ جو نارنجی اور اودے رنگ کو ملاکر بنایا جاتا ہے ، صندلی رنگ ، جوگیا رنگ ، اگری رنگ

مَلاگِیری لِباس

صندلی رنگ کے کپڑے ، گیروے رنگ کی پوشاک ، جوگیا رنگ کے کپڑے ۔

مَلاگِیْری

ملاگیر سے منسوب، ملاگیر کا، صندلی

مُلّا گِیری

ملا کا پیشہ یا کام، معلمی، مکتب پڑھانا، تعلیم و تعلم کا کام

عِطْرِ مَلاگِیر

بہترین صندل کا عطر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاگِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاگِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone