تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاعِق" کے متعقلہ نتائج

مَلائِک

فرشتے، ملائکہ، کروبیاں

مَلائِکَہ

اصل میں ملائک تھا، 'ہ' واسطے تاکید معنی جمع کے زیادہ کی جیسے لاحدہ میں، فرشتے، ملائک

مَلائِکَۂ مُقَرَّبِین

اﷲ تعالیٰ کے خاص فرماں بردار فرشتے ، بلند مرتبہ فرشتے ۔

مَلائِکاں

(دکن) ملائک (رک) کی جمع ؛ فرشتے ، کروبیاں ، ملائک ، ملائکہ ۔

مَلائِک فَریب

فرشتوں کو دھوکا دینے والا، مجازاً: نہایت دل کش و دل فریب، فریبی

مَلائِک جَناب

جہاں فرشتے حاضر رہیں ، بہت شان و شوکت والا مقام ، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ ، پاکیزہ مقام ، بلند مرتبہ جگہ ، باب ملائک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاعِق کے معانیدیکھیے

مَلاعِق

malaa'iqमला'इक़

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: طب طب

اشتقاق: لَعَقَ

مَلاعِق کے اردو معانی

دیگر

  • (طب)بہت سے چمچے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَلائِک

فرشتے، ملائکہ، کروبیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاعِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاعِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone