تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلامَتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلامَتِیَّہ کے معانیدیکھیے
مَلامَتِیَّہ کے اردو معانی
فعل معروف
- لغت میں مخالف ِشرع شریف کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اس سے وہ فرقہء فقراء مراد ہے جو ظاہر میں بدنام اور باطن میں ہوشیار یعنی عبادت کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور کسی خوبی کو ظاہر نہیں کرتے ہیں اور اپنے شر اور برائیوں کو ظاہر کرتے ہیں تاکہ خلق میں حقیر اور بدنام ہوں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلامَتِیَّہ)
مَلامَتِیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔