تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا کے اردو معانی
- مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔
मलक-उल-मौत ने घर देख लिया के हिंदी अर्थ
- मुसीबत को यहां तक पहुंचने का रास्ता मालूम होगया, आफ़त मानूस हो गई (जब ये कहना मक़सूद हो कि इस दफ़ा की मुसीबत या आफ़त का ग़म नहीं, फ़िक्र इस बात की है कि जब एक दफ़ा ऐसी मुसीबत या परेशानी आई तो दुबारा ना आजाए, तो ये मक़ूला कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا)
مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔