تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکُوتی صِفات" کے متعقلہ نتائج

مَلَکُوتی

ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

مَلَکُوتی سُر

پاک و پاکیزہ یا فرشتہ صفت آواز ، روح کو چھونے والے ُسر ۔

مَلَکُوتی نُور

آسمانی روشنی ؛ مراد : روحانی بصیرت ، باطنی روشنی ۔

مَلَکُوتی حُسن

فرشتوں جیسا حسن، معصومیت، بے پناہ خوبصورتی

مَلَکُوتی عالَم

عالم ِغیب ، عرش ، عالم بالا ۔

مَلَکُوتی صِفات

فرشتوں کی سی خصلتیں رکھنے والا، فرشتوں جیسی صفات، نیک عادات و خصائل والا شخص

مَلَکُوتی عَنصَر

خیر کا عنصر ، نیکی یا نیک اعمال کا حصہ ۔

مُلاقاتی

ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا

عَمَلِ کَٹاؤ

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

نَفسِ مَلَکُوتی

وہ نفس یا جذبہ جو انسان کو برے کاموں سے روکتا ہے اور نیک کاموں کی طرف راغب کرتا ہے

مُلاقاتی ہونا

صِفاتِ مَلْکُوْتی

فرشتوں کے خصائل ، فرشتوں کے اوصاف.

میل مُلاقاتی

رک : میل ملاپی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکُوتی صِفات کے معانیدیکھیے

مَلَکُوتی صِفات

malakuutii-sifaatमलकूती-सिफ़ात

اصل: عربی

وزن : 1122121

مَلَکُوتی صِفات کے اردو معانی

صفت

  • فرشتوں کی سی خصلتیں رکھنے والا، فرشتوں جیسی صفات، نیک عادات و خصائل والا شخص

English meaning of malakuutii-sifaat

Adjective

  • angelic qualities

मलकूती-सिफ़ात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • देवताओं के गुणवाला, फ़रिश्तों जैसा आचरण रखने वाला, देवताओं-जैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکُوتی صِفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکُوتی صِفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone