تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاقاتی" کے متعقلہ نتائج

مُلاقاتی

ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا

مُلاقاتی ہونا

مُلاقاتی کَمرہ

مُلاقاتی کارْڈ

وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام ، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو ، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card) ۔

میل مُلاقاتی

رک : میل ملاپی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاقاتی کے معانیدیکھیے

مُلاقاتی

mulaaqaatiiमुलाक़ाती

اصل: عربی

وزن : 1222

اشتقاق: لَقِیَ

مُلاقاتی کے اردو معانی

صفت

  • ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا
  • کسی سے ملنے کے لیے آنے والا، ملاقات کے لیے آنے والا
  • جس سے ملاقات کرنی مقصود ہو

شعر

English meaning of mulaaqaatii

Adjective

  • an acquaintance, known person, friend
  • visitor, caller

मुलाक़ाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुलाक़ात से संबंधित या संबद्ध, मिलन संबंधी, मिलने वाला, जिससे जान-पहचान हो, (व्यक्ति) जिससे मुलाकात अर्थात भेंट प्रायः या नित्य होती रहती हो, मित्र, दोस्त, यार, जान-पहचानी, परिचित
  • वह जो किसी से मुलाकात या भेंट करने के लिए आता हो या आया हो, मिलने के लिए आने वाला व्यक्ति
  • जिससे मिलना ही उद्देश्य हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاقاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاقاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone