تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبُوس" کے متعقلہ نتائج

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَلْبُوسَہ

پہنا ہوا ، پہن کر اُتارا ہوا ، استعمال کیا ہوا (لباس) ۔

مَلْبُوس ہونا

پہنے ہونا ، لپٹا ہوا یا ملفوف ہونا ۔

مَلْبُوسی

ملبوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہنا ہوا ۔

مَلْبُوسات

پہننے کے کپڑے، لباس، پوشاکیں، جوڑے

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَلْبُوسِ قَیصَری

شاہی لباس ، شاہانہ لباس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبُوس کے معانیدیکھیے

مَلْبُوس

malbuusमलबूस

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَلْبُوسات

اشتقاق: لَبِسَ

مَلْبُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس
  • لباس پہنا ہوا نیز آراستہ، مزین

صفت

  • خفیہ
  • پوشیدہ (کپڑے وغیرہ میں) لپٹا ہوا، بنا سنورا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of malbuus

Noun, Masculine, Singular

Adjective

मलबूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

विशेषण

  • प्रच्छन्न, छिपा हुआ(कपड़े वग़ैरा में) लिपटा हुआ

مَلْبُوس کے مترادفات

مَلْبُوس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone