تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلِک" کے متعقلہ نتائج

مَلِک

بادشاہ ، سلطان ، فرماں روا ، راجہ

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِک زادَہ

بادشاہ کا بیٹا یا بادشاہ کی ذریت کا فرد، شہزادہ، راج کمار

مَلِک لوگ

سربرآوردہ حضرات ، سرکردہ لوگ ؛ سردارانِ قبائل ۔

مَلِکْش

رک : ملچھ ۔

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکْشا

رک : ملکش ۔

مَلِکُ العَرش

عرش کا بادشاہ ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکُ العُلّام

عالموں کا عالم ، بہت بڑا عالم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے ۔

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِک زادی

شہزادی ، راج کماری ۔

مَلِکُ الشُّعَرا

شاعروں کا بادشاہ یا سرتاج، سب سے بڑا شاعر (ایک خطاب جو شاہی دربار سے بہترین شاعر کو دیا جاتا تھا)

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِک التُّجّار

سوداگروں کا سردار، بہت بڑا تاجر، (ایک خطاب جو اعلیٰ درجہ کے تاجر کو بادشاہ دیتے تھے)

مَلِک کِرداری

سردار ہونا ، اعلیٰ کردار ، بہترین اوصاف ۔

مَلِکِ طاؤُس

مراد : شیطان ۔

مَلِکْش بِدِّیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

مَلِکْش بِدِّھیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِکِ اِقتِدار

بادشاہ جیسا اقتدار رکھنے والا ؛ (مجازاً) بادشاہ ۔

مَلِکُ السُّواحِل

اناطولیا کے حاکموں کا ایک لقب، امیر سواحل

مَلِکُ الحُجّابی

شاہی دور کا ایک عہدہ ، سرکاری فوج کا نگران ؛ سرکاری نگرانِ اعلیٰ ۔

مَلِکِ نِیم روز

مراد: آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

چَنْدْر مَلِک

سفید گل داؤدی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِک کے معانیدیکھیے

مَلِک

malikमलिक

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: مَلَكَ

مَلِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ ، سلطان ، فرماں روا ، راجہ
  • اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔
  • قبائل میں سردار یا امیر ؛ ایک سرکاری عہدہ ، گورنر ۔
  • مسلمانوں میں ایک ذات کا نام نیز ایک خطاب جو راجپوتوں اور زمینداروں کے نام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔
  • ایک خطاب جو ہندوستان میں ساربان کے لیے مستعمل ہے .
  • وزرائے اعظم اور اعلیٰ عہدہ داروں کو مصری بادشاہوں کا عطا کردہ ایک خطاب.
  • ۔(ع۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ بادشاہ ۔سلطان ۔فرمانبردار۔۲۔ زبان قدیم میں بمعنی امیر۔

شعر

English meaning of malik

Noun, Masculine

  • an epithet of Allah
  • king, sovereign

मलिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा। अधीश्वर। ३. मुसल मानों की एक जाति। ४. पंजाब में रहनेवाली हिन्दुओं की एक जाति।
  • बादशाह, राजा, शासक, नरेश, सम्राट्, नृपाल।
  • बादशाह; महाराज; राजा
  • पाकिस्तान सीमा से सटे क्षेत्र तथा पंजाब के मुसलमानों की एक सम्मानजनक उपाधि; मुसलमानों की एक जाति
  • पंजाब में रहने वाले हिंदुओं की एक जाति
  • एक कुलनाम या सरनेम।

مَلِک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words