تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمالِکِ مُفَوَّضَہ" کے متعقلہ نتائج

مَمالِک

مملکتیں، علاقے، بہت سے ملک، مقامات، صوبے

مَمالِک غَیر

دوسرے ملک، غیر ملک

مَمالِک غَیر آئِین

وہ ملک جن میں قانون کی پابندی نہ ہو ، بے ضابطہ و بے آئین حکومتیں

مَمالِکِ مُفَوَّضَہ

وہ ملک جو کسی کو اپنے حکمران کی طرف سے انتظام کرنے کے لئے دیا گیا ہے

مَمالِکِ مُتَّحِدَہ

آپس میں معاہد ممالک، ممالک مختلفہ کا اتحاد

مَمالِکِ مُتَوَسِّط

مَمالِکِ مَغرِبی و شِمالی

بھارت کے صوبہ آگرہ و اودھ کا سابق نام ؛ ممالک متحدہ ۔

مَمالِک حَرِیفَہ

مَمالِکِ حَلِیفَہ

مَمالِکِ مَفْتُوحَہ

فتح کیے ہوئے ملک ، وہ ممالک جو ایک بادشاہ دوسرے کو جنگ میں ہار کر دے دے ۔

مَمالِکِ مَحرُوسَہ

وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمہ ہوں، وہ ممالک جو کسی دوسرے ملک کے حکمران کے ماتحت ہوں

مَمالِکِ اِسلامِیَہ

مَمالِیک

مملوک کی جمع، بندے، (متعدد) غلام اور لونڈیاں

مَمْلُوْک

غلام، بندہ، خادم، نوکر

مَغْرِبی مَمالِک

یورپ کے ممالک

وَزِیرُ المَمالِک

(لفظاً) ملکوں کا وزیر نیز بعض سلاطین کے ادوار میں ایک عہدہ (مثلاً مغلوں کے دور آخر میں اودھ کے صوبہ دار وزیر الممالک کہلاتے تھے)

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

صَدْرُ المَمالِک

وزیر.

بَخْشیُ الْمَمالِک

کمانڈران چیف جس کے سپرد تقسیم تنخواہ کا کام بھی ہوتا تھا

مُسْتَوفیُ المَمالِک

ایک قدیم عہدہ، وزیر مال

مَمْلُوکَہ و مَقْبُوضَہ

بَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

مَملَکَت داری

حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا، بادشاہی کرنا

مَملَکَتِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

مَملُکَت خُدا دادِ پاکِستان

پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے

مَعْمُول کے مَوافِق

رک : معمول کے مطابق جو زیادہ مستعمل ہے

مَعْمُولی کارْرَوائی

ضابطہ کی کارروائی ، سررشتہ کی کارروائی ، رسمی کارروائی ، کارروائی جو ہمیشہ ہوا کرتی ہے ، بندھی ہوئی کارروائی

مَملِکَت سِتانی

حکومت کی تعریف، ملک کے نظم و نسق کی تعریف کرنا

مَعْمُول کے دِن

(عور) حیض آنے کے دن ، ایام ماہوار ، کپڑوں سے ہونے کے دن ، پھول آنے کے دن

مَملُوکَہ

وہ جو کسی کی ملکیت ہو، مقبوضہ، قبضہ کیا گیا، خریدا گیا، متصرفہ

مَملَکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملُوکِیَت

خریدنے یا قبضہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بندگی ، غلامی ۔

مَعْمُول کی چِیز

روز مرہ کی بات ؛ روز کا قصہ ۔

مَملُوکات

وہ چیزیں جو کسی کی ملکیت میں ہوں ، وہ چیزیں جو کسی کے تصرف یا قبضے میں ہوں ۔

مُعامَلَہ کو دَبانا

معاملہ ختم کر ادینا ۔

مَملُو کَرنا

بھرنا ، لبریز کرنا ، ُپر کرنا ۔

مُعامَلَہ کَرانے والا

وہ شخص جو دو فریقوں کے درمیان کسی قسم کی لین دین یا خرید و فروخت کرائے ، بات چیت کرانے والا ۔

مَعْمُول کے مُطابِق

حسب عادت، اصول کے تحت، حسب دستور

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

مُعامَلَہ کا سَچّا

لین دین میں ایمان دار ، بات کا پورا ، دیانت دار ، خوش معاملہ

مُعامَلَہ کی حَقِیقَت حال

بات کی اصلیت، اصل واقعہ

مَملُکَتِ ہَستی

زندگی کی مملکت

مَعْمُول کَرنا

عادت ڈالنا ؛ وطیرہ بنا لینا ، عادی ہو جانا ۔

مَمولے کو شَہباز سے لَڑانا

کمزور کا مقابلہ طاقتور سے کرانا ۔

مُعامَلَہ کَرْنا

بات چیت کرنا، کسی امر کی نسبت طے کر

مُعامَلَہ کُھلْنا

معاملہ ظاہر ہونا ، بات آشکار ہونا (

جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

مُعامَلَہ کَر لینا

بات پکی کر لینا ، کوئی معاہدہ طے کر لینا ، معاملہ کرنا ۔

مُعامَلَہ کا کَھرا

لین دین میں ایمان دار ، بات کا پورا ، دیانت دار ، خوش معاملہ

مُعامَلَہ کا کھوٹا

بے ایمان ، دغا باز ، خائن

مُعاملے کا کھوٹا

۔بے ایمان۔ دغاباز ۔لین دین کا کھوٹا۔

مُعاملے کا سَچّا یا مُعاملے کا کَھرا

۔صفت۔ لین دین کا کھرا۔ بات کا پورا ۔دیانت دار۔

مَعْمُولی کام

غیر اہم کام ، عام کام ۔

مُعامَلَہ خَتْم ہونا

بات ختم ہونا ، کسی بات کا تصفیہ ہو جانا ، کسی بات کا طے ہو جانا۔

مَعْمُولی خَرْچ

مقررہ خرچ ، روزمرہ کا صرفہ ، بندھا ہوا خرچ

مُعامَلَہ خارِجَہ

خارج از بحث بات ، غیر متعلق بات

مُعامَلَۂ خارِجَہ

مُعامَلَہ کَھڑا کَرْنا

کوئی جھگڑا یا قضیہ پیدا کر دینا ۔

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمالِکِ مُفَوَّضَہ کے معانیدیکھیے

مَمالِکِ مُفَوَّضَہ

mamaalik-e-mufavvazaममालिक-ए-मुफ़व्वज़ा

اصل: عربی

وزن : 12121212

مَمالِکِ مُفَوَّضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ ملک جو کسی کو اپنے حکمران کی طرف سے انتظام کرنے کے لئے دیا گیا ہے
  • سپرد کیے ہوئے ملک، وہ علاقے جو ایک حکومت اپنی شکست کے بعد فاتح حکومت کو دے دے، تفویض شدہ

English meaning of mamaalik-e-mufavvaza

Noun, Masculine, Plural

  • ceded country

ममालिक-ए-मुफ़व्वज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वह देश जो उसके शासक की ओर से किसी को प्रबंध के लिए दे दिये गये हों, सुपुर्द किए हुए देश, अधिकृत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمالِکِ مُفَوَّضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمالِکِ مُفَوَّضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone