تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمسُوخ" کے متعقلہ نتائج

مَمسُوخ

جس کی شکل بگاڑ دی گئی ہو، جس کی کایا پلٹ کر شکل بگڑ جائے، اچھی صورت سے بُری صورت میں تبدیل کیا ہوا، مسخ کیا ہوا، مسخ شدہ، وہ انسان جو مہذب ہو کر جانور کی شکل کا بنا دیا جاتا ہے، بدلا ہوا

مَمسُوخُ الفِطرَت

فطرت کا مسخ کردہ ؛ مراد : وہ انسان جو پیدائشی بدہئیت یا بد نما ہو ، جس کی فطرت بگڑ گئی ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمسُوخ کے معانیدیکھیے

مَمسُوخ

mamsuuKHमम्सूख़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَسَخَ

مَمسُوخ کے اردو معانی

صفت

  • جس کی شکل بگاڑ دی گئی ہو، جس کی کایا پلٹ کر شکل بگڑ جائے، اچھی صورت سے بُری صورت میں تبدیل کیا ہوا، مسخ کیا ہوا، مسخ شدہ، وہ انسان جو مہذب ہو کر جانور کی شکل کا بنا دیا جاتا ہے، بدلا ہوا

English meaning of mamsuuKH

Adjective

  • metamorphosed, deformed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمسُوخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمسُوخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words