تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن عَرَف" کے متعقلہ نتائج

مَن عَرَف

(حدیث اردو میں مستعمل) رک : من عرف نفسہ الخ جس کی یہ تخفیف ہے ۔

مَن عَرَفَ نَفسَہٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّہٗ

(عربی فقرہ (حدیث) اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو اپنے نفس کی حیثیت کو پہچان لے وہ اﷲ تعالیٰ کے مرتبے کو پہچان سکتا ہے ، عرفانِ باری تعالیٰ کے لیے اول عرفانِ ذات ضروری ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن عَرَف کے معانیدیکھیے

مَن عَرَف

man-'arafमन-'अरफ़

وزن : 212

موضوعات: حدیث سزا

مَن عَرَف کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (حدیث اردو میں مستعمل) رک : من عرف نفسہ الخ جس کی یہ تخفیف ہے ۔

شعر

English meaning of man-'araf

Adverb

  • The one who knows himself knows his Lord

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن عَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن عَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone