تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مَن لَگنا

من لگانا (رک) کا لازم ، لگنا ، لو لگنا

مَن کو لَگنا

پسند آنا ، پسند ِخاطر ہونا ، گوارا ہونا ۔ سہیل کے من کو یہ بات لگتی ہی نہیں تھی ۔

تَن مَن میں آگ لَگْنا

رک : تن بدن میں آگ لگنا.

مُنہ لَگنا

سر چڑھنا، گستاخ بننا، بے تکلف ہوکر باتیں کرنا

مُنہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

مَعْنیٰ لَگانا

معنی پہنانا ، مطلب نکالنا ، مفہوم سمجھنا ۔

مَن لَگانا

توجہ مبذول کرانا، ذہن منتقل کرنا

مَن لَگَن

دلی تعلق

مَن لاگنا

دل لگنا ، محبت ہو جانا ۔

مُونْہ لَگانا

رک : منہ نہ لگانا ، پاس پھٹکنے نہ دینا ؛ قابل اعتنا نہ سمجھنا ۔

مُنْہ لَگْنی دوگَن پیٹ میں

ذرا سی پی اور برے کام کرنے لگے ، ذرا سی بات کا بہت برا اثر ہوتا ہے.

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

آنکھوں میں لَگنا

(کسی چیز کا) آن٘کھوں میں لگتی ہے کھٹک یا سوزش وغیرہ پیدا کرنا.

مُنہ کو لَگنا

خوش ذائقہ معلوم ہونا ، زبان کو ناگوار نہ گزرنا ۔

مُنھ کو لگنا

مزہ پڑنا، چسکا پڑنا، زبان کو چاٹ پڑنا، خوش ذائقہ معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن لَگنا کے معانیدیکھیے

مَن لَگنا

man lagnaa•मन लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَن لَگنا کے اردو معانی

  • من لگانا (رک) کا لازم ، لگنا ، لو لگنا

Urdu meaning of man lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • man lagaanaa (ruk) ka laazim, lagnaa, lo lagnaa

English meaning of man lagnaa

  • the mind to be fixed (on), to have the heart or affections set (upon), to take delight (in)
  • become interested or engrossed (in something), one's heart be set (upon), find someone interesting, become friendly with, fall in love

मन लगना के हिंदी अर्थ

  • मन लगाना (रुक) का लाज़िम, लगना, लू लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone