تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مان" کے متعقلہ نتائج

مَن مان

دل کی خواہش ، دل کی پسند

مَن مانِیَہ

ضدی ، ہٹی ؛ اوباش ، عیاش

مَن مانا ہونا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مانی ہونا

من مانی کرنا (رک) کا لازم ، خود مختاری ہونا، مرضی چلنا ، خلاف قاعدہ کارروائی ہونا ۔

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

مَن مانی

حسب منشا، اپنے من سے کوئی کام کرنا، اوپری دل سے کرنا، دل کے مطابق خود اختیاری

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مانے

خاطر خواہ، حسب منشاء، من کے مطابق، جو دل کو اچھا لگے، من پسند، من چاہا، جو دل کی خواہش کے مطابق، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنی مرضی کا

مَن مانتا

خاطر خواہ، من بھاتا، دل کے موافق، مونث کے لیے من مانتی

مَن مانتی

حسبِ منشا، مرضی کی، پسند کی

مَن ماننا

دل کو پسند آنا ، جی میں آنا ، مرضی ہونا ، جی چاہنا ۔

مَن مانی کَرنا

اپنی مرضی چلانا، خودمختاری کرنا، چودھراہٹ، اپنا حکم چلانا، مطلق العنانی کرنا

مَن مانا دینا

راضی بہ رضا کر دینا ، خوشنود کر دینا

مَن مانی مُراد پائی

حسب دلخواہ مراد پوری ہوئی

مَن مانی مُراد پانا

۔خاطرخواہ آرزو پوری ہونا۔

مَن مانی اَنجانی

دل میں جانتا ہے، دِکھانے کو ناواقفیت ظاہر کرتا ہے، اوپر سے انجان بنتا ہے

مَن مانے گَھر جانے

اپنی مرضی کا مالک ہے، جہاں چاہے جا سکتا ہے

مَن مانی گَھر جانی

۔مثل۔ خود مختاری اوربیجا ضد کے لئے مستعمل ہے۔؎

مَن مانی کارْرَوائی

اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق کارروائی، خلاف قاعدہ عمل

مَن مُہَن

رک : من موہن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مان کے معانیدیکھیے

مَن مان

man-maanमन-मान

مَن مان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل کی خواہش ، دل کی پسند

English meaning of man-maan

Noun, Masculine

  • heart's desire, choice

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words