تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن مَندِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَندِر کے معانیدیکھیے
مَن مَندِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کا مندر
- (مراد) وہ دل جو دنیا کی تمنا سے پاک ہو، پاکیزہ خیالات و تصورات کا حامل قلب
شعر
ہر وقت ہے دل میں یاد تری نظروں میں تیرے جلوے ہیں
من مندر میں رہنے والے کب تجھ سے جدائی ہوتی ہے
من مندر میں رکھ کر تیری مورت کو
ہم پوجا کا دیپ جلانے آتے ہیں
جس کو پی سے ملنا ہو
من مندر میں آن ملے
English meaning of man-mandir
Noun, Masculine
- heart-temple
मन-मंदिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल का मंदिर
- (अर्थात) संसार की कामना से मुक्त हृदय, शुद्ध विचारों एवं अवधारणाओं का धारक हृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن مَندِر)
مَن مَندِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔