تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منڈھنا" کے متعقلہ نتائج

منڈھنا

ڈھانپنا ، ڈھانکنا ۔

سَر مَنڈْھنا

کسی کے سر کرنا ، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذِمّے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو مُلَوَّث کرنا .

گَلے مَنْڈْھنا

گلے مڑھنا، زبردستی کوئی چیز حوالہ کرنا، سر ڈالنا، گلے ڈالنا، سر کرنا

کاغَذ مَنْڈھنا

(آرایش سازی) مکان کی دیواروں اور چھتوں وغیرہ کی سجاوٹ کے لیے آرائشی کاغذ چپکانا۔

ماتھے مَنڈْھنا

ذمّے ڈالنا ، سر تھوپنا.

سَر پَر مَنڈْھنا

کسی بات کا اِلزام یا ذِمّہ داری ڈالنا ، لازم قرار دینا ، ماننے پر پابند یا مجبور کرنا.

بَلا سَر مَنڈھنا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

اَپْنی بَلا اَور کے سَر مَنڈھنا

دوسرے کو اپنے قصور کا زمہ دار ٹھرانا، اپنی مصیبت یا بوچھ دوسرے پر ڈال کو خود سبکدوش ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں منڈھنا کے معانیدیکھیے

منڈھنا

ma.nDhnaaमंढना

وزن : 22

منڈھنا کے اردو معانی

فعل

  • ڈھانپنا ، ڈھانکنا ۔
  • ۔ (ھ) ۱۔پوشش کرنا۔ کپڑا۔ کاغذ یا چمڑا چڑھانا۔ ڈھانپنا۔ ڈھانکنا۔ ۲۔ذمہ ڈالنا۔ کسی کے گلے مڑھنا۔ جیسے سر منڈھنا۔ لکھنؤ میں مڑھنا غیر فصیح ہے۔
  • ۔ پاٹنا ، چھانا
  • ۔ پوشش کرنا ، تاننا چھانا ، مڑھنا ، ابری کے طور پر چپکانا ، کاغذ یا کپڑا وغیرہ ، کسی چیز کے اوپر چڑھایا ، لپیٹا ، کپڑا ، کاغذ ، موم وغیرہ کسی چیز کے اوپر چڑھانا ، کسی فریم میں کوئی چیز کسنا یا چپکانا ۔
  • ۔ چڑھا ہونا ، چپکا ہونا ۔
  • ۔ رچنا ، مچنا ، ہونا
  • ۔ سر ڈالنا ، ذمے ڈالنا ، تھوپنا ، چپیکنا ۔
  • ۔ گوندھنا ، بٹنا ، جوڑنا ۔
  • ۔ ڈالنا ، پہننا ، اوڑھنا (سر پر دوپٹہ ، ٹوپی وغیرہ) ۔
  • ۔ ڈھنکنا ، ڈھنپ جانا ، پہنا جانا ۔
  • ۔ ڈھولک یا طبلے پر کھال چڑھانا ۔

English meaning of ma.nDhnaa

Verb

  • cover (a book, drum, etc.) with cloth, paper, parchment, etc., coat over, encase
  • palm off, impose, intrude
  • stretch over

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منڈھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منڈھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words