تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدُوب" کے متعقلہ نتائج

سَفِیر

ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو

سَفِیر ہوکَر جانا

کسی بادشاہ کی طرف سے قاصد بن کر دوسرے بادشاہ کے پاس جانا

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

سَفِیرِ اِلٰہی

االلہ تعالیٰ کا ایلچی ؛ (کنایۃً) رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم .

سَفِیر خَاک

خا کَ پُتلا، اِنسان

سَفِیر بھیجنا

ایلچی دوسرے ملک میں بھیجنا

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

سَفِیر مُقَرَّر کَرنا

قاصد بنانا، ایلچی کے عہدے پر تعینات کرنا

سَفِیرِ عَرْشِ عُلٰی

رک : سفیرِ اِلہیٰ ،

سَفِیرِ خاص

خصَوصی ایلچی ، قاصد ۔

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

سَفِیرِ کَبیر

سفارت خانہ کا افسرِاعلیٰ ؛ مراد : سفیر۔

سَفِیرِ سُلطانی

بادشاہ کا ایلچی، شاہی قاصد

سَفِیرِ مُختار

(قانون) مُختارِ کُل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدُوب کے معانیدیکھیے

مَنْدُوب

manduubमंदूब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَدَبَ

مَنْدُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمائندہ جسے حکومت یا ادارہ کی طرف سے مخصوص اختیار دے کر کہیں بھیجا جائے، طلب کیا ہوا، کسی کانفرنس وغیرہ میں شریک نمائندہ

صفت

  • وہ (لفظ) جو کسی پر نوحہ کرتے وقت زبان سے نکلے نیز جس پر رویا جائے یا گریہ کیا جائے، مرحوم
  • اچھا، مستحسن (عمل وغیرہ)
  • (فقہ) مستحب، سنت

شعر

English meaning of manduub

Noun, Masculine

Adjective

  • lamented, celebrated in a funeral oration
  • (Fiqh) approved, work to be liked

मंदूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • वो (शब्द) जो किसी पर विलाप करते समय ज़बान से निकले अर्थात जिस पर रोया जाये या विलाप किया जाये, स्वर्गीय
  • अच्छा, सराहनीय, प्रशंसनिया (व्यवहार आदि )
  • ( फ़िक़ह) सुन्नत, पुनीत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone