تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگانا" کے متعقلہ نتائج

مَنگانا

حکم یا فرمائش کر کے طلب کرنا، کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا، باہر سے (کوئی چیز) طلب کرنا، کسی کو بلوانا

سَواری مَنگانا

سفر کے لیے سواری کا انتظام کرنا .

مَنگوانا

کسی سے کوئی چیز عاریۃً طلب کرنا، کسی کے ذریعہ طلب کرانا، سوال کرانا، جیسے: دعا منگوانا، بھیک منگوانا

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

مَنوانا

تسلیم کرانا، اقرار لینا، کہلوا چھوڑنا، قبول کرانا، ہامی بھروانا، منظور کرانا

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَندانا

سست یا آہستہ ہونا ؛ کم ہونا ، گھٹنا ، مندا پڑنا

مَگانا

منگانا، جو زیادہ مستعمل ہے

مَنگنا کَرنا

نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا ، رشتہ مانگنا ۔

مَنگنا ڈالنا

شادی کا پیغام دینا، نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا۔

مُگانا

(کاشت کاری) غلے وغیرہ کو بوسیدہ یا پرانا کر دینا، جس سے کھکرائند آنے لگے

مِنَّتانَہ

منت والا ، خوشامد والا ، جس میں عاجزی ہو ؛ منت کے ساتھ ، سماجت سے ۔

مُنڈانا

اُسترے سے بال صاف کرانا، مونڈن کرانا، سر یا داڑھی وغیرہ گھٹوانا

مَنّانَہ

منان (رک) کی تانیث ، احسان کرنے یا رکھنے والی نیز مالدار عورت جو شوہر پر احسان رکھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگانا کے معانیدیکھیے

مَنگانا

ma.ngaanaa•मँगाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَنگانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حکم یا فرمائش کر کے طلب کرنا، کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا، باہر سے (کوئی چیز) طلب کرنا، کسی کو بلوانا

Urdu meaning of ma.ngaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hukm ya farmaa.ish kar ke talab karnaa, kisii jagah se ko.ii chiiz talab karnaa, baahar se (ko.ii chiiz) talab karnaa, kisii ko bulvaanaa

English meaning of ma.ngaanaa

Adverb

  • send for, call for, send someone to fetch something, place an order for something

मँगाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आज्ञा दे कर किसी से कोई चीज़ लाने के लिए कहना, माँगने का काम दूसरे से कराना, किसी को बुलवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone