تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر کے معانیدیکھیے
مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر
ma.ngnii kii chaadar Taa.nke pachaas kii aadar•मंगनी की चादर टाँके पचास की आदर
نیز - مَنْگْنی کی چادَر تانے پَچاس کی آدَر
ضرب المثل
مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر کے اردو معانی
- کم ظرف ذرا سی بات پر اتراتا پھرتا ہے
- منگنی کی چادر وہ پچاس لوگوں کو بھینٹ کر رہی ہے
- دوسرے کی چیز اپنی کر کے بتانا یا دوسرے کی چیز پر گھمنڈ کرنا
मंगनी की चादर टाँके पचास की आदर के हिंदी अर्थ
- ओछा, तुच्छ ज़रा सी बात पर इतराता फिरता है
- मंगनी की चादर वह पचास लोगों को भेंट कर रही है
- दूसरे की चीज़ अपनी करके बताना अथवा दूसरे की वस्तु पर घमंड करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر)
مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔