تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھلا" کے متعقلہ نتائج

مَنجھلا

بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی

مَنجِھلا روزَہ

رمضان المبارک کا چودھواں روزہ (مہینے کے وسط میں ہونے کے باعث)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھلا کے معانیدیکھیے

مَنجھلا

manjhlaaमंझला

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مَنجھلا کے اردو معانی

صفت

  • بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی
  • ایک ہی رشتے کے تین رشتہ داروں میں بڑے سے چھوٹا اور چھوٹے سے بڑا، بڑے اور چھوٹے کے درمیان پیدا ہونے والا لڑکا، وہ لڑکا جو لڑکو ں کے بیچ میں پیدا ہو، بیشتر بھائی یا بیٹے کے لئے مستعمل ہے، مونث کے لئے منجھلی

English meaning of manjhlaa

Adjective

  • intermediate, between the eldest and youngest, younger than elder brother and elder than younger brother
  • middle

मंझला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े भाई से छोटा और छोटे भाई से बड़ा
  • बिचला, बीच का, मध्यम, मध्य का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنجھلا

بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی

مَنجِھلا روزَہ

رمضان المبارک کا چودھواں روزہ (مہینے کے وسط میں ہونے کے باعث)

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone