Search results
Saved words
Showing results for "mann-salvaa"
Meaning ofSee meaning mann-salvaa in English, Hindi & Urdu
مَنّ سَلویٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔
- ترنجبیں اور بٹیر؛(مجازاً)خوانِ نعمت(جو اﷲ کی طرف سے بنی اسرائیل کو بھیجا گیا تھا)
- ۔ (کنایۃ ً) کھانا پینا ، اچھی غذا ، خوراک ۔ کچھ دانائے راز اپنے لیے من و سلویٰ کا اہتمام بھی کر لیتے ہیں ۔
- آم کے رس ، ملائی اور قند کو ترکیب دے کر اور خشکے کے اندر تہہ بہ تہہ جما کر دم پخت کیے ہوئے چانول
- رک : من و سلویٰ ۔ جیسا موقع دیکھا ، کبھی ۔۔۔۔۔ من سلوٰ یاقوتی ۔۔۔۔۔ ریشمی حلوا وغیرہ تیار کیا ۔
Showing search results for: English meaning of mannsalva, English meaning of mannsalvaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mann-salvaa)
mann-salvaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone