تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنّان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنّان کے معانیدیکھیے
مَنّان کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بہت نعمت عطا کرنے والا ، بہت احسان یا نیکی کرنے والا ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔
شعر
چاہتیں پائیں ہیں منانؔ وفاؤں کے طفیل
جذبۂ عشق کو عیار نہیں ہونے دیا
دوستوں اور دشمنوں کا علم ہونا چاہئے
کس لئے منانؔ ہم رائے شماری چھوڑ دیں
منانؔ کر رہا ہوں میں اب دوستوں کو کم
ہر روز چھوڑتا ہوں میں دو چار مطلبی
English meaning of mannaan
Adjective, Masculine
- very helpful, very kind, great benefactor, a characteristic name of God
मन्नान के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- बहुत अधिक उपकार करने वाला, ईश्वर का एक नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنّان)
مَنّان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔