تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنَّتیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَّتیں کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: مَنَّت
مَنَّتیں کے اردو معانی
- منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ
شعر
تو بظاہر وہ مہرباں بھی نہیں
منتیں میری رائیگاں بھی نہیں
اپنی ساری منتیں تم بدبدانا
پھاڑ کر اپنا گلا آمین کہنا
جاں کنی کے عالم میں یاد کر کے پیاروں کو
موت کے فرشتے سے منتیں بھی کرتا ہے
English meaning of mannate.n
- desires, requests
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنَّتیں)
مَنَّتیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔