تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُولی" کے متعقلہ نتائج

مَنقُولی

۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ نقل سے وابستہ علوم کو ماننے والا ، علوم منقولہ کا قائل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُولی کے معانیدیکھیے

مَنقُولی

manquuliiमंक़ूली

دیکھیے: مَنقُول

مَنقُولی کے اردو معانی

  • ۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ نقل سے وابستہ علوم کو ماننے والا ، علوم منقولہ کا قائل ۔
  • ۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ کا یا ان علوم پر مبنی ، عقائد پر مبنی ، متعلق یا منسوب ۔
  • ۔ منقول (رک) سے منسوب ، نقل کیا ہوا ، روایت کیا ہوا ۔
  • وہ شخص یا لوگ جو روایت پر عمل کرنے کے قائل ہوں ، علوم منقولہ کا ماہر شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone