Search results
Saved words
Showing results for "manshuurii"
Meaning ofSee meaning manshuurii in English, Hindi & Urdu
مَنشُوری کے اردو معانی
صفت
- (کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔
- منشور (رک) سے منسوب ، منشور سے تعلق رکھنے والا ، منشور کا ، منشور کی شکل والا
اسم، مؤنث
- (ارضیات) چٹان کی تہوں کی متوازی دراڑوں کی آپس میں جڑنے کی حالت جس سے منشور (جوڑ) بنتے ہیں ۔
اسم، مذکر
- (سیاسیات) ایک دستور حکومت کو ماننے والا فرد ، ترقی پسندی کا حامی شخص (خصوصاً انگلستان میں انقلاب فرانس کے بعد) ۔
Showing search results for: English meaning of manshoori, English meaning of manshuree
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (manshuurii)
manshuurii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone