تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسُوب" کے متعقلہ نتائج

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنسُوبَہ

نسبت دیا ہوا، نسبت یا تعلق رکھنے والا، متعلقہ

مَنسُوب ہونا

منگنی یا سگائی ہونا ؛ نکاح ہونا ۔

مَنسُوب رَہنا

وابستہ یا متعلق رہنا ، منسوب ہونا ۔

مَنسُوب عام

(ریاضی) خارج قسمت سے نکالا ہوا جزر (جیسے ۱۶ کا ۴ ہوتا ہے) ۔

مَنسُوب اِلَیہ

جس سے منسوب کیا گیا ہو

مَنسُوب شُدَہ

جو منسوب ہوگیا ہو ۔

مَنسُوبات

نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، متعلقات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسُوب کے معانیدیکھیے

مَنسُوب

mansuubमंसूब

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نَسَب

موضوعات: ریاضی نشہ

اشتقاق: نَسَبَ

مَنسُوب کے اردو معانی

صفت

  • جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق
  • جس سے یا جس کی نسبت یا منگنی ہوئی ہو، منگیتر
  • موسوم، ملقب
  • جڑا ہوا، منسلک نیز مخصوص
  • (کسی معاہدے، تعلق وغیرہ کے ذریعہ سے) اتحادی، حلیف‏، حصہ دار
  • کسی معلوم یا مفروضہ چیز سے حاصل شدہ، جس پر بہتان ہو، منحصر، موقوف‏، (نشے وغیرہ کا) عادی
  • (ریاضی) منسوب عام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَنصُوب

نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا

شعر

English meaning of mansuub

Adjective

  • related (to), connected (with), attributed, ascribed, referred to
  • betrothed, engaged (for marriage), fiance
  • appointed, nominated, fixed, related to manifestation
  • surnamed
  • allied

मंसूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे संबद्ध किया गया हो, जोड़ा गया, संबंध रखने वाला, संबंधित
  • जिससे या जिसकी संबंध या मंगनी हुई हो, मंगेतर
  • संबोधित, उपाधित
  • जुड़ा हुआ, संबद्ध अथवा आरक्षित
  • (किसी अनुबंध, संबंध इत्यादि के माध्यम से) एकतामूलक, एक दूसरे से संबद्ध
  • भागीदार
  • किसी ज्ञात या मान ली गई चीज़ से प्राप्त किया हुआ, जिस पर आरोप हो, आधारित, आश्रित
  • (नशे इत्यादि का) आदी
  • (गणित) मंसूब-'आम

    विशेष - मंसूब-'आम= (गणित) भागफल से निकाली हुई संख्या (जैसे 16 की 4 होती है)

مَنسُوب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words