تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسُوب اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنصُوب

نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا

مَنسُوب عام

(ریاضی) خارج قسمت سے نکالا ہوا جزر (جیسے ۱۶ کا ۴ ہوتا ہے) ۔

مَنسُوب شُدَہ

جو منسوب ہوگیا ہو ۔

مَنسُوب اِلَیہ

جس سے منسوب کیا گیا ہو

مَنصُوب مِنَ اللّٰہ

اللہ کی طرف سے متعین کیا ہوا ۔

مَنصُوبے

وہ کام جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود و منشا، کوئی اہم کام جس کا خیال یا تدبیر ذہن یا کاغذ وغیرہ میں محفوظ ہو، منشائے دل، مقصد، ارادہ، تدبیر، جوڑ توڑ

مَنصُوبے باز

وہمی

مَنصُوبی

منصوب (رک) سے متعلق یا منسوب ، مقرر کردہ یا مقرر شدہ ۔

مَنصُوبَہ

وہ کام جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود و منشا، کوئی اہم کام جس کا خیال یا تدبیر ذہن یا کاغذ وغیرہ میں محفوظ ہو، منشائے دل، مقصد، ارادہ، تدبیر، جوڑ توڑ

مَنسُوبَہ

نسبت دیا ہوا، نسبت یا تعلق رکھنے والا، متعلقہ

مَنصُوبَہ ساز

منصوبہ بنانے والا ؛ کسی کام یا ارادے کی تکمیل کا لائحہء عمل مرتب کرنے والا ۔

مَنصُوبَہ باز

بہت منصوبے بنانے والا، جوڑ توڑ کرنے والا، سازش کرنے والا

مَنصُوبَہ شُدَہ

جس کی تکمیل کا لائحہء عمل تیار ہو چکا ہو ۔

مَنصُوبَہ بازی

منصوبہ باز (رک) کا کام ، منصوبہ بندی ، لائحہ عمل پختہ طور پر تیار کرنا ؛ جوڑ توڑ کرنا ۔

مَنصُوبَہ سازی

منصوبہ ساز کا کام، لائحۂ عمل تیار کرنا، غور و فکر کے بعد لائحہ عمل مرتب کرنا

مَنصُوبَہ کار

رک : منصوبہ ساز ۔

مَنصُوبِیا

منصوبہ باز، وہ شخص جو جوڑ توڑ کے ذریعہ اپنا کام نکالتا ہو، (کنایۃً) سازشی

مَنصُوبَہ بَند

منصوبہ باندھنے والا ، لائحہ عمل کے مطابق کام کرنے والا (شخص)

مَنصُوبَہ بَندی

منصوبہ بند کا کام، غور و فکر کے بعد لائحہ عمل مرتب کرنا، منصوبہ بنانا، اسکیم بنانا

مَنصُوبات

(قواعد) منصوب (زبر والا، مفتوح) کی جمع

مَنسُوبات

نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، متعلقات ۔

منصوبہ باندھنا

۔ ارادہ کرنا۔ ٹھاننا۔ کسی بات کو دل میں پختہ کرنا۔ (امراۃ العروس) تب میں نے اس قصّہ کا منصوبہ باندھا۔

مَنصُوبَہ گنٹھنا

منصوبہ گانٹھنا (رک) کا لازم ، لائحہء عمل مرتب ہونا ۔

مَنصُوبَہ بَندھنا

منصوبہ باندھنا (رک) کا لازم ، لائحہ عمل مرتب ہونا ۔

مَنصُوبَہ بَندی کَمِیشَن

رک : منصوبہ بندی بورڈ ۔

مَنصُوبے گانٹھنا

رک : منصوبے باندھنا ، فریب دینے کی تدبیریں سوچنا ۔

مَنصُوبے باندھنا

تدبیروں یا ارادوں کی تکمیل کے لائحہء عمل مرتب کرنا ۔

مَنصُوبَہ گانٹھنا

رک : منصوبہ باندھنا ۔

مَنسُوب ہونا

منگنی یا سگائی ہونا ؛ نکاح ہونا ۔

مَنصُوب ہونا

زبر کی حرکت والا ۔

مَنصُوبے بِگَڑنا

ارادوں کا قابل عمل نہ رہنا ، معاملات خراب ہونا ۔

مَنصُوبَہ گَھڑنا

رک : منصوبہ گانٹھنا ۔

مَنصُوبَہ لَڑانا

رک : منصوبہ کھیلنا ۔

مَنسُوب رَہنا

وابستہ یا متعلق رہنا ، منسوب ہونا ۔

مَنصُوبَہ بَندی بورڈ

کسی کام کی تکمیل کے لیے ٹھوس تجاویز اور پختہ طریق کار وضع کرنے والا ادارہ یا محکمہ ۔

مَنصُوب کَرنا

متعین کرنا ، مقرر کرنا ، فائز کرنا ۔

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

مَنصُوبَہ بِگَڑنا

کسی ارادے یا امر کا قابل عمل نہ رہنا ، معاملہ خراب ہونا ۔

مَنصُوبَہ پُختَہ کَرنا

پکا ارادہ کرنا، عزم کرنا

مَنصُوبَہ پَروان چَڑھنا

منصوبے کا کامیاب ہونا ۔

منصوبہ بنانا

لائحہ عمل مرتب یا تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، (ایامی) وہ آپ ہی ایک منصوبہ بناتی اور آپ ہی بگاڑتی۔ آپ ہی ایک رائے قائم کرتی آپ ہی اُس کو بدلتی تھی

مَنصوبہ کرنا

منصوبہ بنانا، ارادہ کرنا نیز جوڑ توڑ کرنا، دل میں کسی ارادہ کو ٹھان لینا

مَنصُوبے بَننا

لائحہء عمل تیار ہونا ، ارادہ کرنا ۔

مَنصُوبے جَننا

منصوبے بنانا ، تدابیر کرنا ۔

مَنصُوبَہ لَگانا

خیال قائم کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا ۔

مَنصُوبے لَگانا

خیال قائم کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا ۔

مَنصُوبَہ کھیلنا

تدبیر کرنا ، چال چلنا ۔

مَنصُوبَہ چالنا

ارادہ کامیاب ہونا ، جوڑ توڑ میں کامیابی ہونا ۔

مَنصُوبَہ ٹھاننا

پکا ارادہ کر لینا ۔

مَنصُوبَہ پَکانا

منصوبہ باندھنا ، پختہ ارادہ کرنا ۔

مَنصُوبَہ ٹَھہرانا

کسی کام کی تکمیل کا لائحہ عمل طے کرنا ۔

مَنْصُوبَہ تَرک کَرنا

مَنصُوبَہ تَیّار کَرنا

منصوبہ بنانا ، طریق کار متعین کرنا ۔

مَنصُوبَہ ناکام بَنانا

سازش کو کارگر نہ ہونے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسُوب اِلَیہ کے معانیدیکھیے

مَنسُوب اِلَیہ

mansuub-ilaihमंसूब-इलैह

اصل: عربی

وزن : 221121

مَنسُوب اِلَیہ کے اردو معانی

صفت

  • جس سے منسوب کیا گیا ہو

English meaning of mansuub-ilaih

Adjective

  • ascribing to, relating to, with respect to

मंसूब-इलैह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी ओर निस्बत की गयी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسُوب اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسُوب اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone