تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنتا کے معانیدیکھیے
مَنتا کے اردو معانی
فعل، مؤنث
- منت سماجت، خوشامد
شعر
یار روٹھا ہے ہم سیں منتا نہیں
دل کی گرمی سیں کچھ او پہنتا نہیں
منت سے مناتے ہیں مجھے میں نہیں منتا
اوضاع ملک دیکھ اور اطوار گدا دیکھ
منانے سے نہیں منتا جو کوئی
ہمارا دم خفا ہوتا ہے کیا کیا
मनता के हिंदी अर्थ
क्रिया, स्त्रीलिंग
- मनाना, सन्देह दूर करना, विश्वास दिलाना
مَنتا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنتا)
مَنتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔