تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُکھ" کے متعقلہ نتائج

مَنُکھ

منشہ، آدمی

مَنُکھیَہ ناگ

(ہندو) انسانی شکل کا ناگ جو برہما جی کا ایک روپ تھا

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُکھ کے معانیدیکھیے

مَنُکھ

manukhमनुख

اصل: ہندی

وزن : 12

مَنُکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منشہ، آدمی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of manukh

Noun, Masculine

  • humans

मनुख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्य, आदमी

مَنُکھ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone