تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنظَر بَہ مَنظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَر بَہ مَنظَر کے معانیدیکھیے
مَنظَر بَہ مَنظَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- ایک کے بعد دوسرا منظر، ہر منظر
شعر
مجھے پتھر کی صورت ہی سہی زندہ تو رہنا ہے
سو میں ہر واقعہ منظر بہ منظر بھول جاتا ہوں
ایک حرف راز دل پر آئنہ ہوتا ہوا
اک کہر چھائی ہوئی منظر بہ منظر اور میں
حادثوں کا سلسلہ منظر بہ منظر جم گیا
ہر کسی کے دھڑ پہ اک فرعون کا سر جم گیا
English meaning of manzar-ba-manzar
Adverb
- scene after scene, every scene
मंज़र-ब-मंज़र के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- एक के बाद दूसरा दृश्य, हर दृश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنظَر بَہ مَنظَر)
مَنظَر بَہ مَنظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔