تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنظَرِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَرِ عام کے معانیدیکھیے
مَنظَرِ عام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھلی جگہ، گزر گاہ عام، شارع عام، سب کو نظر آنے کا مقام
شعر
راز کہاں تک راز رہے گا منظر عام پہ آئے گا
جی کا داغ اجاگر ہو کر سورج کو شرمائے گا
مجھے دے رہے ہیں تسلیاں وہ ہر ایک تازہ پیام سے
کبھی آ کے منظر عام پر کبھی ہٹ کے منظر عام سے
یہ پہاڑ ہے مرے سامنے
کہ کتاب منظر عام پر
English meaning of manzar-e-'aam
Noun, Masculine
- a conspicuous place, public view
मंज़र-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खुली जगह, जहाँ सब लोग आ-जा सकें, सार्वजनिक स्थान, खुला दृश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنظَرِ عام)
مَنظَرِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔