تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دریچا" کے متعقلہ نتائج

دَرِیچَہ

چھوٹا دروازہ، روشن دان، کھڑکی، جھروکا، موکھا

دریچا

کھڑکی، روشن دان، روزن

دَرِیچا کُھلْنا

راہ ہموار ہونا ؛ نئے خیال آنا.

دَریچَہ کُھلْنا

راہ ہموار ہونا ؛ نئے خیال آنا.

دَرِیچہ پوش

کِھڑکی کا پردہ.

دَرِیچَہ نُما

دریچہ کی طرح ، دریچہ کی مثل چھوٹا.

دَرِیچا نُما

دریچہ کی طرح ، دریچہ کی مثل چھوٹا.

دَرِیچا کاوی

(فنِّ تعمیر) دیوار کھود کر کھڑکی نکالنا ، کھڑکی بنانا.

دَرِیچَہ کاوی

(فنِّ تعمیر) دیوار کھود کر کھڑکی نکالنا ، کھڑکی بنانا.

دَرِیچا پوش

کِھڑکی کا پردہ.

دَرِیچی

چھوٹی کھڑکی یا موکھا

دَھرِیچا

ہندو مذہب کی نچلی ذاتوں میں سے بیوہ کا دوسرا شوہر

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں دریچا کے معانیدیکھیے

دریچا

dariichaa•दरीचा

اصل: فارسی

وزن : 122

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دریچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھڑکی، روشن دان، روزن
  • چھوٹا دروازہ

شعر

Urdu meaning of dariichaa

  • Roman
  • Urdu

  • khi.Dkii, roshandaan, rauzan
  • chhoTaa darvaaza

English meaning of dariichaa

Noun, Masculine

  • window, casement
  • small door

दरीचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खिड़की, झरोखा, रोशनदान, मोखा
  • छोटा दरवाज़ा, उपद्वार, चोर दरवाजा
  • खिड़की के पास बैठने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دریچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دریچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone