تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَرَہ کے معانیدیکھیے

مَنظَرَہ

manzaraमंज़रा

دیکھیے: مَنظر

مَنظَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔
  • (ہیئت) اشیائے مرئی میں جائے وقوع اور فاصلے کا ظاہری تناسب (Persective)
  • رک : منظر ، نظارہ ، تماشا
  • شہر سے دور وہ بلند عمارت یا لاٹھ جہاں سے نگرانی کی جائے
  • منظر دیکھنے کی جگہ ، کھڑکی ، دریچہ ، جھروکا وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone