تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِلَہ کے معانیدیکھیے

مَنزِلَہ

manzilaमंज़िला

وزن : 212

مَنزِلَہ کے اردو معانی

اسم

  • کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت
  • منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)
  • کسی شے کی دوسری یا تیسری یا زیادہ منزل، مالا (عموماً عمارت کے لیے مستعمل) (Floor)
  • قائم مقام، مساوی، برابر (’’ب ‘‘ کے ساتھ)
  • رک : منزلت، رتبہ یا حیثیت
  • میں منزلت تھا۔ فارسی اور اُردو میں بمنزلہ اضافت کے ساتھ۔ گویا کی جگہ مستعمل ہ‍ے

English meaning of manzila

Noun

  • floors
  • station, dignity
  • storey (of house)

Adjective

  • storeyed

मंज़िला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अनेक तल या मंजिलें हों; तल्लेवाला।

مَنزِلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone