تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقامِ مَحمُود" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُود

مَحْمُودَہ

تعریف کی گئی، سراہی گئی، لائق تعریف، پسندیدہ

مَحْمُودی

ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا

مَحْمُودا

تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ سلوک کا ایک مقام

مَحْمُود خُو

رک : محمود الصفات ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

مَحْمُود کے رَہے، مَسْعُود کے اَنڈے دے

آرام کسی سے پائے اور فائدہ کسی کو پہنچائے توکہتے ہیں

مَحْمُودِیَّت

محمود (رک) سے اسم کیفیت ، ستائش اور تعریف کے قابل ہونا ، پسندیدی

مَحْمُودُ الصِّفات

نیک صفات والا ، اچھی عادات سے متصف

عاقِبَت مَحْمُود

وہ جس کی عاقبت تک تعریف کی جائے ؛ مراد : نبی آخرالزماں ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

اَحْمَد مَحْمُود

کوئی ہو ، کسے باشد (بلا امتیاز ادنیٰ یا اعلیٰ و شناسا یا ناشناسا وغیرہ).

سَرائے مَحْمُود

بہشت، جنت

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

پِیلِ مَحْمُود

وہ ہاتھی جس پر ابر بہ چڑھ کر مکہ پر حملہ کر نے آرہا تھا.

خِلْطِ مَحْمُود

رک : خلط طبعی .

رَہے تو مَحْمُود کے، اَنْڈے سے مَسْعُود کے

کھائیں کسی کا اور خیر خواہی کسی اور کی کریں.

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا غرض

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِ مَحمُود کے معانیدیکھیے

مَقامِ مَحمُود

maqaam-e-mahmuudमक़ाम-ए-महमूद

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: تصوف

مَقامِ مَحمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پسندیدہ مقام ؛ مراد : اعلیٰ و ارفع مقام ، مرتبہء شفاعت جس کا وعدہ خدائے تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا ۔
  • (تصوف) اس کے معنی درجہ اعلیٰ حسنات کے ہیں یہ مقام خاص مقبولیت مطلقہ کا ہے کہ جو مستلزم محبوبیت مطلقہ کو ہے ۔
  • ۔ حسنات کا سب سے اعلیٰ درجہ ، اس مقام کا نام جہاں حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم شب ِمعراج پہنچے تھے

English meaning of maqaam-e-mahmuud

Noun, Masculine

  • desired status, dignity, position, place of Mehmood, lofty station where the Prophet's Ascension took him
  • (Sufism) the highest degree of goodness

मक़ाम-ए-महमूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पसंदीदा स्थान, जिसका वाअदा पैग़ंबर साहिब से किया गया है, उस स्थान का नाम जहाँ पैग़म्बर मोहम्मद मे'रजा की रात्री को पहुंचे थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقامِ مَحمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقامِ مَحمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone