تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقامِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِ نَظَر کے معانیدیکھیے
مَقامِ نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظر ڈالنے کی جگہ، نظر سے کام لینے کا مقام
شعر
ابھی ہوس کو میسر نہیں دلوں کا گداز
ابھی یہ لوگ مقام نظر سے گزرے ہیں
فقر مقام نظر علم مقام خبر
فقر مستی ثواب، علم میں مستی گناہ
بجا کہ نقش کف پا پہ سر بھی رکھنا ہے
مگر بلند مقام نظر بھی رکھنا ہے
English meaning of maqaam-e-nazar
Noun, Masculine
- stage of consideration, deliberation
मक़ाम-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नज़र डालने की जगह, नज़र से काम लेने का मुक़ाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقامِ نَظَر)
مَقامِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔