تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقام ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَقام ہونا

ٹھہرنا ، قیام ہونا ، رُکنا ، پڑاؤ یا منزل کی جانا ۔

قایَم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

مُنفَرِد مَقام حاصِل ہونا

ممتاز حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقام ہونا کے معانیدیکھیے

مَقام ہونا

maqaam honaaमक़ाम होना

محاورہ

مَقام ہونا کے اردو معانی

  • ٹھہرنا ، قیام ہونا ، رُکنا ، پڑاؤ یا منزل کی جانا ۔

मक़ाम होना के हिंदी अर्थ

  • ठहरना, क़ियाम होना, रुकना, पड़ाव या मंज़िल की जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone