تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقامِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مَقامِیَّت

مقامی ہونا، کسی ایک مقام پر ہونے کی حالت، مقامی ہونے کی حالت یا کیفیت

قایَم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِیَّت کے معانیدیکھیے

مَقامِیَّت

maqaamiyyatमक़ामिय्यत

اصل: عربی

مَقامِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقامی ہونا، کسی ایک مقام پر ہونے کی حالت، مقامی ہونے کی حالت یا کیفیت
  • محدود ہونا (کسی خاص مقام تک)
  • (جغرافیہ) کسی ملک یا خطے کی مضافاتی کیفیات یعنی یہ کہ اس کے چاروں اطراف میں جغرافیائی ماحول کیسا ہے، علاقائیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मक़ामिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निवासी होना, किसी एक स्थान पर होने की स्थिति, निवासी होने की स्थिति अथवा अवस्था
  • सीमित होना (किसी विशेष स्थान तक)
  • (भूगोल) किसी देश अथवा क्षेत्र का उपनगरीय वातावरण अर्थात यह कि उसके चारों ओर भौगोलिक परिस्थितियाँ कैसी हैं, क्षेत्र से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقامِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقامِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone