تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقْبُولِ عام" کے متعقلہ نتائج

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مَقبُول بَندَہ

بارگاہ خدا وندی میں پسندیدہ شخص ۔

مقبول کرنا

قبول ہونا، منظور ہونا

مَقبُول تَرِین

بہت زیادہ مقبول، سب سے زیادہ مشہور و معروف، نہایت پسندیدہ

مَقبول ہونا

قبول ہونا، منظور ہونا

مَقبُول صِنف

(ادب) صنف سخن جو معروف اور پسندیدہ ہو ، پسندیدہ اور مرغوب صنف ادب ۔

مَقبُول خَلائِق بَننا

پسندیدہ ہونا ، لوگوں میں ہر دل عزیز اور قابل قبول ہونا ۔

مَقبُول و مَعرُوف

پسندیدہ اور مشہور ، بہت مشہور ۔

مَقبُول بَنانا

پسندیدہ بنا دینا ، ہر لعزیز بنا دینا کہ ہر ایک کے لئے قابل قبول بن جائے ۔

مَقبُول عام ہونا

بہت مشہور ہو جانا ، نام ور ہو جانا ، پسندیدہ ہو جانا ۔

مَقبُول عام بَنانا

پسندیدہ بنانا ، مشہور کرنا ۔

مقبول بارگاہ

خداکا پیارا، محبو ب الہٰی، کسی بڑی شخصیت کے یہاں بہت معزز شخص

مَقْبُولِ عام

مَقبُول بارگاہِ اِلٰہی

خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا ، خدا کا پیارا ۔

مَقبُول سُو کَرنا

قبول کرنا ، منظور کرنا ، پسند کرنا ۔

مَقبُول و مَبرُور

پسندیدہ اور مبارک ۔

مَقْبُولِ خَلائِق

مَقبُولی

مقبول ہونا ، منظوری ، قبولیت ۔

مَقبُولَہ

پسندیدہ ، قبول کی ہوئی، پیاری۔

مَقبُولَہ رِوایَت

مشہور روایت ، معروف بات ۔

مَقبُولِین

(اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں) پسند کیے جانے والے لوگ ، جن لوگوں کا کردار اللہ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ ہو ۔

مَقبُولِیَتِ دَوام

ابدی شہرت ، ہمیشہ برقرار رہنے والی شہرت ، مستقل شہرت ، شہرت دوام ۔

مَقبُولَہ کَرنا

قبول کرنا ، منظور کرنا ؛ وعدہ کرنا ، زبان دینا ۔

مَقبُولِیَتِ عام

وہ شہرت یا اچھے خیالات جو کسی شخص کے متعلق اس کے رہنے کی جگہ پر لوگوں میں پیدا ہو جائیں ۔

مَقبُولِیَت کی مِعراج

مقبولیت کی انتہائی بلندی ؛ بہت زیادہ پسندیدہ اورمقبول ہونے درجہ ۔

مَقبُولِیَت پَیدا کَرنا

شہرت حاصل کرنا ، مقبول عام ہونا ۔

مَقبُولِیَتِ تامَّہ

پوری مقبولیت ، بہت زیادہ شہرت ، بہت زیادہ پسندیدگی ۔

مَقبُولِیَتِ اَنام

لوگوں میں پسندیدہ ہونا ، مقبولیت عام ۔

مَقبُولَہ کَرانا

(عور) قبول کرنا ، اقرار لینا ۔

مَقبُولِیَت

قبولیت، اجابت، منظوری، پسندیدگی، پسند عام، شہرت قابل قبول یا منظور ہونا

مَقبُولِیَت حاصِل ہونا

لوگوں میں پسندیدہ ہونا ؛ پسند کیا جانا ۔

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

مُقَبِّل

(طب) اشتہا انگیز، بھوک بڑھانے والی شے جو کھانے سے پہلے پیش کی جائے

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

غَير مَقْبُول

نا مَقبُول

جو مقبول نہ ہو، ناپسندیدہ، ناگوار

رَسُولِ مَقْبُول

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم

مُقابَلَہ آزمائی

رک : مقابلہ آرائی ۔

مُقابَلَہ بازی

مقابلہ آرائی ، مقابلے کے لیے دوبدو ہوتے رہنا ۔

مُقابَلَہ آرائی

جنگ یا بحث و تکرار کے لیے آمنے سامنے ہونا

مُقابِل کا

حریف ، باہم لڑنے کو تیار ، ایک دوسرے کی کاٹ پر آمادہ ۔

مُقابِل آنا

مُقابِل آنا

۔ برابر آنا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِل بَنانا

ہمسر بنانا ، برابری دینا۔

مُقابِل کی چوٹ

برابر کا (مقابل کے) ہمسر ، ہم رتبہ ، ہم پلہ ۔

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

مُقابِل رَہنا

دو بدو ہونا ، آمنے سامنے ہونا ۔

آپ اَیسی ہی باتوں سے مَقْبُول ہوئے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

مقابل ہو جانا

لڑنے کو سامنے کھڑا ہو جانا، سامنا کر بیٹھنا، برسر پرخاش ہونا

مُقابِل مُتَراکِب

(لفظاً) باہم ایک دوسرے کے مقابل بیٹھنے والے ؛ (نباتیات) پودوں میں آمنے سامنے کی وہ ترکیب جو تنے کے مقابل اطراف میں واقع ہو ؛ جیسے : شاخ کی ایک ہی گانٹھ سے اُگتے ہوئے دو پتے ۔

مُقابَلَہ آرا

جنگ یا بحث و تکرار کے لیے آمنے سامنے ایک دوسرے کی ضد پر تیار ہونا ۔

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

مُقابَلَہ پَڑْنا

معرکہ ہونا ، آپس میں بحث و تکرار یا تنازع ہونا ، مقابلہ ہونا ، مدمقابل ہونا ۔

مقابلے پر کھڑا ہونا

الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

مُقابَلَہ دینا

دو چیزوں کو پیش نظر رکھ کر دونوں کی خصوصیات ترجیحاًجانچنا ، موازنہ کرنا ۔

مُقابَلَہ بَدنا

کسی شرط پر مقابلہ طے ہونا

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْبُولِ عام کے معانیدیکھیے

مَقْبُولِ عام

maqbuul-e-'aamमक़बूल-ए-'आम

وزن : 22221

English meaning of maqbuul-e-'aam

  • popular amongst the masses
  • very popular

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقْبُولِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقْبُولِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone