تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابلے" کے متعقلہ نتائج

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

مُقابلے پَر آنا

فوج کا لڑنے کے واسطے سامنے آنا، معترض ہونا، مزاحم ہونا، روکشی پر آمادہ ہونا

مُقابلے کا اِمتِحان

ترجیح کی غرض سے، مسابقت لے جانے کے لیے دیا جانے والا امتحان، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے منعقد کیاجانے والا امتحان جو بالعموم پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ہوتا ہے

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابلے کے معانیدیکھیے

مُقابلے

muqaableमुक़ाबले

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: مُقابلہ

اشتقاق: قَبَلَ

مُقابلے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muqaable

Noun, Masculine, Plural

  • contest

मुक़ाबले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मुक़ाबला की जमा, आमना सामना, मिड भीड़, प्रतीकात्मक: मुलाक़ात, जंग-ओ-जदल, लड़ाई, बाहमी कश्मकश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words